ن لیگ اقتدار سے دور ہوتی ہے تو کہتی ہے کہ فوج نے کوئی جنگ نہیں جیتی:نعیم
ن لیگ اقتدار سے دور ہوتی ہے تو فوج کے بارے میں کہتی ہے کہ انہوں نے کوئی جنگ نہیں جیتی ،امید نہیں ہے کہ مارکہ حق کی جیت کو بھی کل یہ مانیں گے ،کہیں گے کہ نہیں ہم نے غلط کہا تھا.نعیم حیدر پنجوتھہ https://twitter.com/x/status/2006428927372476450