پاکستان میں کافی پینے کا رواج بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے، لوگ چائے کی بجائے کافی پینے کو ترجیح دے رہے ہیں، بالخصوص نوجوانوں میں گرم مشروبات میں سے کافی کو ترجیح دینے کے رجحان میں بہت اضافہ ہوا ہے۔ یونیورسٹیوں اور دفاتر میں نوجوانوں میں کافی کی بڑھتی ہوئی طلب اس بات کی […]