اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک گفتگو کے بعد کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب دونوں ایک روشن، پرامید اور مضبوط مستقبل کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ وزیراعظم کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تعلقات حالیہ مہینوں میں مزید وسعت اختیار …