EOBI کنٹری بیوشن ریٹس اور کیلکولیشن2026 ملازمین کے لیے آسان گائیڈ،مکمل تفصیلات

اسلام آباد (اوصاف نیوز)ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن (EOBI) نے سال 2026 کے لیے کنٹری بیوشن ریٹس اور ادائیگی کے طریقۂ کار کو واضح کر دیا ہے۔ نجی شعبے کے آجر اور ملازمین کے لیے یہ جاننا نہایت ضروری ہے کہ نئی شرحوں کے تحت شراکت کیسے ادا کی جائے تاکہ لیبر قوانین کی […]