اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے نئے سال کے آغاز پر عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ پیٹرول فی لیٹر 10.28 روپے سستا ہو کر 253.17 روپے ہو گیا، جبکہ ڈیزل 8.57 روپے کم ہو کر 257.08 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے، حکومت نے پیٹرول …