طالبان کی انتہا پسند سوچ، کئی ممالک نے افغانستان سے سفارتی تعلقات معطل کر دیے

برطانیہ (قدرت روزنامہ)طالبان کی انتہا پسند سوچ کے باعث کئی ممالک نے افغانستان سے سفارتی تعلقات معطل کر دیے ہیں۔ برطانیہ، ترکیہ اور ناروے کے بعد جاپان نے بھی افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، افغان جریدے کابل ٹائمز کے مطابق جاپان میں افغان سفارت خانہ 31 جنوری 2026 سے بند ہو …