اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایم ٹیگ لگوانے کی آخری تاریخ میں 15 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر کیا گیا ہے تاکہ شہریوں کو سہولت فراہم کی جا سکے اور ایم ٹیگ سینٹرز پر رش کے مسائل کو کم کیا جا سکے۔ ضلعی …