اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر پابندی سے متعلق درخواست لاہور ہائی کورٹ میں 21 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست وکیل غلام مرتضیٰ خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس پر جسٹس ارباب محمد طاہر سماعت کریں گے۔ …