کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید ایک بار پھر اپنی پوسٹ کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔ معروف اداکارہ ثنا جاوید کے سوشل میڈیا پر چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے، صرف انسٹاگرام پر ان کے فالورز کی تعداد 9.1 ملین […]