ایک یا 2 کراچی، سیف سٹی منصوبہ اور کیمروں کا عجیب معمہ (ویڈیو رپورٹ)
کراچی کا سیف سٹی منصوبہ 20 سال کے طویل انتظار کے بعد بھی تکمیل کے مراحل سے دور ہے۔ جنگ زدہ کابل بھی نگرانی کے نظام میں ہم سے کہیں آگے نکل گیا ہے۔ 2025 کا سورج اپنے اختتام کو ہے، مگر کراچی میں سیف سٹی منصوبے کی صبح اب تک ادھوری ہے۔ سورج نکلنے […]