سائنسدانوں نے سال 2026 میں دنیا کے خاتمے کی پیشگوئی کی اصل حقیقت بتا دی ، جرمن سائنسدان نے 1960 میں پیشگوئی کی کہ دنیا کا خاتمہ جمعہ 13 نومبر 2026 کو ہو جائے گا۔ جیسے ہی 2025 کا اختتام ہوا، سوشل میڈیا پر ایک بار پھر 2026 میں دنیا کے خاتمے کے دعوے وائرل […]