اسلام آباد : نئے سال کے آغاز پر پاکستان اور بھارت نے معاہدے کے تحت قیدیوں کی فہرست حوالے کردی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نئے سال کے آغاز پر پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا […]