نوجوان کے معدے سے 7 ٹوتھ برش اور 2 پانے (رینچ) برآمد!

(یکم جنوری 2026): طبی دنیا کا حیرت انگیز واقعہ سامنے آیا ہے اور سرجری کے بعد نوجوان کے معدے سے 7 ٹوتھ برش اور 2 پانے (رینچ) نکال لیے گئے۔ بعض اوقات طبی شعبہ سے ایسے واقعات سامنے آتے ہیں، جن پر یقین کرنا مشکل ہوتا ہے، مگر وہ حقیقت ہوتے ہیں۔ ایسا ہی ایک […]