لاہور : نئے سال کے آغاز پر ہی مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کے لئے بڑی خوشخبری آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے 2025 کو تعلیم کے شعبے میں اصلاحات کا سال قرار دیا ہے اور اس سلسلے میں نجی […]