منی لانڈرنگ کیس: نوٹوں کے بنڈل، ہیرے اور سونے کے زیورات برآمد

(یکم جنوری 2026): منی لانڈرنگ کیس میں چھاپے کے دوران ایک گھر سے نوٹوں کے بنڈل اور سوٹ کیس سے ہیرے اور سونے کے زیورات برآمد ہوئے۔ منی لانڈرنگ کا یہ کیس بھارت کے دارالحکومت دہلی سے سامنے آیا ہے، جہاں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ایک مکان کی تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں […]