48 انچ کی لائن پھٹنے سے کراچی میں پانی کی سپلائی معطل

کراچی : شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پانی کی سپلائی معطل کردی گئی ، حکام نے بتایا کہ 48 انچ کی پانی کی لائن کی مرمت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی لائن لیکج کے سبب نیشنل اسٹیڈیم روڈ پر پانی جمع ہو گیا، جس کے نتیجے میں […]