گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کے نام جاری

اسلام آباد: گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کے نام جاری کر دیے گئے اور خبردار کیا 16 جنوری سے ارکان کی رکنیت معطل کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کے نام جاری کر دیے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ […]