15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کی تیاری

پیرس (01 جنوری 2026): فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کی تیاری کی جا رہی ہے۔ روئٹرز کے مطابق فرانس 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال پر پابندی اور ستمبر 2026 سے ہائی اسکولوں میں موبائل فون پر پابندی عائد […]