محسن نقوی کا اسلام آباد کےحوالے سے اہم اعلان

اسلام آباد (اوصاف نیوز) وفاقی دارالحکومت میں کئی جدید منصوبوں کا اعلان کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے اہم فیصلے کر لیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ اور پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین سی ڈی اے محمد […]