ماسکو (یکم جنوری 2026): روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سال 2026 کا جو پہلا حکم نامہ جاری کیا ہے اس کے مستقبل میں اثرات سامنے آئیں گے۔ دنیا بھر میں سال 2026 کا آغاز ہو چکا ہے۔ روس اور یوکرین کے درمیان 2022 میں شروع ہونے والی جنگ اب تک جاری ہے۔ ان کشیدہ حالات […]