ایران کو شدید معاشی بحران کا سامنا، 14 لاکھ ریال صرف ایک ڈالر کے برابر
تہران (یکم جنوری 2026): ایران کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے اور اس کی کرنسی کی قدر حیرت انگیز حد تک گر چکی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عالمی معاشی پابندیوں کے باعث ایران شدید معاشی بحران کا شکار ہو چکا ہے اور اس کی کرنسی کی قدر اتنی گر چکی ہے کہ 14 […]