حنیف رامے: فن و ادب اور سیاست کے میدان کی ایک مشہور شخصیت

حنیف رامے نے فن و ادب میں نام و مقام پانے کے ساتھ ساتھ سیاست کے میدان میں بھی ایک نظریہ ساز اور فکری راہ نما کے طور پر اپنا کردار نبھایا، لیکن علمی و ادبی حلقوں میں ان کو جو عزت اور امتیاز حاصل رہا، وہ ان کی دل آویز شخصیت اور تخلیقی صلاحیتوں […]