"نو مئی کیس میں فیض حمید کو عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے والے کان کھول کر سنیں۔۔وہ دن آنا ہے جسطرح حمودالرحمن کمیشن کی رپورٹ پڑھنے پر آپ چڑتے ہو، قوم کو پڑھنے سے منع کرتے ہو ۔کل جب وقت بدلے گا پر مورخ لکھے گا، تو آپکے جانشین کہیں گے کہ نو مئی کی رپورٹ نہیں پڑھو، اسکو پڑھنے ،چھاپنے نشر کرنے والا غدار ہے ۔مجھے یقین ہے کہ نو مئی کی تحقیقاتی رپورٹ جب مورخ لکھے گا اس پر بھی یہی رویہ ہو گا کہ اسکو نہیں کھولا جائے "۔مولانا اظہر جمیل وتھرا https://twitter.com/x/status/2006449065257586827