یو اے ای (یکم جنوری 2026) متحدہ عرب امارات میں صحت عامہ کے مفاد میں آج سے نیا ٹیکس نافذ کر دیا گیا ہے۔ العربیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے انرجی ڈرنکس اور تمام گیس دار مشروبات کے خلاف قوانین مزید سخت کرتے ہوئے انتخابی ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی […]