2025 میں دنیا بھر میں 128 صحافی قتل ہوئے!

کراچی (یکم جنوری 2026): سال 2025 اپنی تلخ یادوں کے ساتھ رخصت ہو گیا گزرا سال صحافیوں پر بھاری گزرا اور دنیا بھر میں 128 صحافی قتل ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنسلٹس کا کہنا ہے کہ 2025 کے دوران دنیا بھر میں 128 صحافیوں کو قتل کیا گیا۔ ان میں […]