نئے سال کے پہلے دن سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی : نئے سال کے پہلے دن پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی، جس کے بعد قیمت 4 لاکھ 54 ہزار تک نیچے آگئی۔ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بلند ترین سطح چھونے کے بعد میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ نئے سال کے پہلے دن […]