شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے نئی سہولت! چارجز کیا ہوں گے؟

اسلام آباد : نادرا نے عوام کے لئے گمشدہ شناختی کارڈ کی ری پرنٹ اور تجدید کے لئے نئی سہولت کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے عوام کو سہولیات گھر کے قریب فراہم کرنے کے لیے ای سہولت فرنچائزز پر شناختی خدمات کے پائلٹ منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے […]