سندھ میں بزرگ شخص شادی کا مطالبہ لیکر کھمبے پر چڑھ گیا
میری شادی کراؤ،،سندھ کے شہر بِھٹ شاہ میں معمر شخص شادی کرانے کا مطالبہ لے کر بجلی کےپول پر چڑھ گیا ،،نیچے اترنے سے انکار ،، فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ معمر شخص بجلی کے تار پکڑ کر بیٹھا ہوا ہے۔ https://twitter.com/x/status/2006661401092493377