پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار غیرملکی کی جانب سے گورال کا شکار

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار غیرملکی کی جانب سے گرے گورال کا شکار کیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر امریکی شہری ڈیرن جیمز ملن نے تورغر میں 68 ہزار ڈالر میں گورال کا شکار کیا ہے۔ کنزرویٹر افتخار الزمان نے کہا کہ شکار کی آمدن کا 80 […]