پاکستان اور بھارت کا ایٹمی تنصیبات اور سہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات اور سہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین فہرستوں کا تبادلہ ایٹمی تنصیبات پر حملے کی ممانعت کے معاہدے کے تحت […]