کراچی: نئے سال کے پہلے دن ہی اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا۔ دسمبر کے آخری ہفتے سے جاری تیزی کا رجحان نئے سال کے آغاز میں بھی برقرار رہا۔ نئے سال پہلے دن ٹریڈنگ میں تیزی دیکھی گئی اور مارکیٹ میں نئی بلندیوں پر پہنچ گئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی پر کاروبار […]