آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ایسے وقت میں جب آسٹریلیا میں ٹیسٹ کرکٹ میں اسپن کے کردار پر سوالات اٹھ رہے ہیں، آف اسپنر ٹوڈ مرفی ایک بار پھر ہوم گراؤنڈ پر پہلا ٹیسٹ کھیلنے کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ موجودہ ایشز سیریز میں اسپنرز کو … Continue reading ایشیز: آسٹریلیا کا آخری ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان →