سالِ نو پر ایمسٹرڈیم کے 156 سال قدیم چرچ میں ہولناک آتشزدگی؛ ایمرجنسی نافذ

ایمسٹرڈیم کے معروف وونڈل پارک کے قریب واقع 154 سالہ قدیم وونڈل کرک میں شدید آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں چرچ کا ٹاور منہدم ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈ کے دارالحکومت میں واقع اس چرچ کا شہر کے اہم تاریخی اور ثقافتی ورثے میں شمار ہوتا ہے۔ وونڈل کرک چرچ کی تعمیر 1872ء میں ہوئی … Continue reading سالِ نو پر ایمسٹرڈیم کے 156 سال قدیم چرچ میں ہولناک آتشزدگی؛ ایمرجنسی نافذ →