بسنت پر کس سائز کی پتنگیں اڑائی جائیں گی؟ فیصلہ کرلیا

لاہور (اوصاف نیوز) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بسنت منانے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت بسنت کے دوران اڑائی جانے والی پتنگوں کے سائز اور دیگر قواعد و ضوابط کا تعین کر دیا گیا ہے۔ بسنت میں استعمال ہونے والی آخری سائز کی پتنگوں کی ویڈیوز بھی منظر […]