کراچی (قدرت روزنامہ)سال 2025 میں پاکستانی روپے کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں کارکردگی مجموعی طور پر مستحکم رہی تاہم اس اس حوالے سے کچھ اتار چڑھاؤ بھی دیکھے گئے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا سال 2026 بھی ایسا رہے گا یا کوئی بڑی تبدیلی آ سکتی ہے؟ بات کی جائے سنہ 2025 کی …