بیرسٹر علی ظفر سے پوچھیں کہ وہ کہاں کہاں جاکر بیٹھتے ہیں:سیف اللہ ابڑو

"جن پی ٹی آئی کے لوگوں کو آپ ہیرو مانتے ہیں ان کی تو ٹانگیں کانپی ہیں۔ حکومت کی موج ہے کہ انہیں علی ظفر جیسا بندہ ملا ہوا ہے۔ ان سے پوچھیں یہ کہاں کہاں جا کر بیٹھتے ہیں، یہ گروپ کے میسجز لوگوں کو بھیجتے ہیں"۔ سیف اللہ ابڑو کا بیرسٹر علی ظفر پر الزام https://twitter.com/x/status/2006691023989489757 ​