ستائسویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دے کر سیف اللہ ابڑو نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی، جس پر اُنکی نااہلی کا ریفرنس فائل کر دیا ہے۔ https://twitter.com/x/status/2006636949176717440