کراچی: غیر قانونی تعمیرات پر ضلع جنوبی کے بعد چار مزید اضلاع کے افسران و اہلکاروں کو شو کاز نوٹس جاری کر دیے گئے۔ نوٹسسز ضلع عربی، شرقی ، ملیر اور وسطی کے افسران کو جاری کیے گئے۔ مجموعی طور پر 193 افسران و اہلکاروں کو شو کاز نوٹس جاری ہوئے۔ شو کاز نوٹسسز ایس […]