یمن کے معروف عالم دین شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی تدریس قرآن کے دوران اچانک انتقال کرگئے۔ یمن کے معروف عالم دین شیخ ڈاکٹر علی محمد الثنانی کے انتقال کے مناظر کیمرے میں محفوظ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ صوبہ مآرب میں کرسی […]