اسلام آباد 1 جنوری 2026: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ عدلیہ بنیادی حقوق کے تحفظ، قانون کی بالادستی کے فروغ اور منصفانہ، غیر جانبدار اور بروقت انصاف کی فراہمی کیلیے پُرعزم ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق سپریم کورٹ کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری اعلامیہ کے […]