ویڈیو: محمد عامر نے آخری گیند پر 7 رنز نہیں بننے دیے

ڈھاکا: پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں آخری گیند پر 7 رنز نہیں بننے دیے۔ بی پی ایل کے 7ویں میچ میں سلہٹ ٹائٹنز کی جانب سے دیے گئے 174 رنز کے تعاقب میں عماد وسیم کی دہلی کیپٹلز کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر […]