نئے سال کے آغاز پر اللہ کو گواہ بنا کر عہد کرتے ہیں۔کہ جب تک عمران خان۔بشری بی بی اور پی ٹی آئی کے تمام لیڈرز اور ورکرز جیل سے باہر نہیں آئیں گے اور عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم نہیں بنیں گے، ملک میں قانون اور آئین بحال نہیں ہو گا۔اس وقت تک اپنی پر امن جدوجہد جاری رکھیں گے۔ https://x.com/sh_basra/status/2006599017816633436/history https://twitter.com/x/status/2006599017816633436