سومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب ان کا ملک اپنی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کو درپیش خطرات کا سامنا کر رہا ہے، ترکیہ کی حمایت سومالیہ کے لیے نہایت اہم اور حوصلہ افزا ثابت ہوئی ہے۔ یہ بات انہوں نے منگل کے روز استنبول میں صدارتی دولماباہچے...