بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے انگلینڈ کے جوز بٹلر کا ٹی 20 ریکارڈ برابر کردیا۔ پاکستان کے بابر اعظم نے سڈنی سکسرز اور میلبرن رینیگیڈز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں نصف سنچری اسکور کرکے یہ اعزاز حاصل کیا ہے، آسٹریلوی لیگ میں […]