شاہ رخ خان پر سنگین الزام،بی جے پی رہنما نے سب کو چونکا دیا

نئی دہلی (اوصاف نیوز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے انتہا پسند رہنما سنگیت سوم نے اداکار شاہ رخ خان کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے لیے بنگلہ دیشی کھلاڑی خریدنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کی قانون […]