امریکی دباؤ پر اسرائیل کون سا اہم اقدام کرنے جا رہا ہے؟

امریکی دباؤ کے بعد اسرائیل رفح کراسنگ کو دوبارہ کھولنے پر غور کر رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے امریکا کے دورے سے واپس آنے کے بعد اسرائیل غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ کو دونوں سمتوں میں دوبارہ کھولنے کی تیاری کر رہا ہے۔ […]