’کیارا ایڈوانی اور ہما قریشی کو کوئی دیکھنا نہیں چاہتا‘
بالی ووڈ کے ناقد کمال آر خان المعروف کے آر کے کا دعویٰ ہے کہ کیارا ایڈوانی اور ہما قریشی کو کوئی دیکھنا نہیں چاہتا۔ کمال آر خان نے کہا کہ کے جے ایف کے ہیرو یش کی فلم ’ٹاکسک‘ آنے والی ہے اور یش کا ماننا ہے کہ اس سے بڑی فلم بھارت میں […]