مظفرآباد (اوصاف نیوز) آزاد کشمیر کابینہ میں شامل دو وزراء کو وزارتوں کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر کے وزیراعظم نے رفیق نیئر کو وزیر اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے رفیق نیئر کو وزارت اطلاعات کا اضافی چارج دے دیا۔ رفیق نیئر اس سے قبل مذہبی امور اور […]