حافظ آباد،حکومت پنجاب کی ہدایت پر عوام کے ریونیو مسائل کے حل کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ کمپلیکس حافظ آباد میں ریونیو کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا