بی جے پی رہنما نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز میں بنگلادیشی کھلاڑی کو شامل کرنے پر شاہ رخ خان کو غدار قرار دے دیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اترپردیش کے رہنما نے اداکار شاہ رخ خان کو انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے پڑوسی ملک میں ہندوؤں اور دیگر […]